Ramzan Special - 26

🌴 *Daily Islamic Messages* 🌴

☆▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬☆

*سلسلہ نمبر(٢٦)*

🗒 *کھجور سے افطار میں کرنا*🗒


*آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*


*”إِذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيُفْطِرْ عَلَى تَمْرٍ، فَإِنَّهُ بَرَكَةٌ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ تَمْرًا فَالمَاءُ فَإِنَّهُ طَهُورٌ“*

*جب تم میں سے کوئی روزہ کھولے تو اُسے کھجور سے کھولنا چاہیئے اِس لئے کہ یہ برکت کا باعث ہےاور اگر کھجور نہ ملے تو پانی سے کھولنا چاہیئے کیونکہ یہ پاک کرنے والا ہے۔*

📚 *(ترمذی: 658)*📚

🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀

*Sr.No.(26)*

🗒 *Khazoor se Iftaar karna*🗒


*Aap صلی اللہ علیہ وسلم Ne Farmaaya:*


*”إِذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ فَلْيُفْطِرْ عَلَى تَمْرٍ، فَإِنَّهُ بَرَكَةٌ، فَإِنْ لَمْ يَجِدْ تَمْرًا فَالمَاءُ فَإِنَّهُ طَهُورٌ“*

*jab tum me se koi rozah khole to use khazoor se kholna Chaahiye is liye ke yeh Barkat ka Baais hai aur agar khazoor na mile to Paani se kholna Chaahiye kyun ke yeh Paak karne wala hai.*

📚 *(TIRMIZI:658)*📚

💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦💦

*مفتی محمد بلال شیخ*
🇮🇳دارالافتاء والارشاد،باندرہ، ممبئی، مہاراشٹر 🇮🇳

*Mufti Muhammad Bilal Shaikh*
🇮🇳Darul Ifta wal Irshad, Bandra, Mumbai, Maharashtra, 🇮🇳

📲 *Download App* - Goo.gl/mg4455
☆▬▬▬▬▬ஜ۩۞۩ஜ▬▬▬▬▬☆